Urdu Short Stories By M.Mubin Part Five
Posted by
M.Mubin
on Thursday, November 3, 2011
Labels:
M.Mubin,
Short Stoy,
Urdu
افسانہ
نقب
از:۔ ایم مبین
مضبوط بنیاد کےبنا اونچی عمارت تعمیر نہیں کی جا سکتی ۔
¿
۔ اس عمارت کی تعمیر میں اب کوئی بھی غیر قانونی پہلو شامل نہیں ہوگا ۔ جس کی وجہ سےہم کسی مشکل میں پھنس جائیں ۔ آپ کےنام نےہمیں اس بات کی ضمانت دی تھی لیکن افسوس ہم دھوکہ کھا گئے۔ آپ نےثابت کردیا ۔ پیسہ کےلئےآپ کچھ بھی کرسکتےہیں ۔ آپ کو ان باتوں سےکوئی لینا دینا نہیں ہےکہ آپ جس عمارت کی تعمیر کےلئےنقشہ بنا رہےہیں ‘ جس عمارت کی تعمیر میں رہنمائی کررہےہیں وہ قانونی ہےیا غیر قانونی ۔ آپ کو اپنےمعاوضےسےمطلب ۔ بن جانےکےبعد وہ غیر قانونی ثابت ہو کر ڈھا دی گئی تو آپ کو اس سےکیا لینا دینا ہے۔ آپ کو تو اپنا معاوضہ مل چکا ہے۔ اس عمارت کےڈھائےجانےکےساتھ کتنی زندگیوں سےکھلواڑ کیا گیا ہےاس سےآپ کو کیا لینا دینا ہے۔ بےوقوف تو وہ لوگ ہیں جو آپ کےنام کو معتبر سمجھ کر اعتبار کرتےہیں اور دھوکہ فریب کھا کر اپنی ساری زندگی کی کمائی لٹا دیتےہیں ۔ “
¿مانی تھی ۔ “
¿زمین پر اتنےدنوں تک اتنی بڑی عمارت تعمیر ہوتی رہی اور وہ چپ چاپ تماشائی بنا رہا ۔
پتہ:۔
M.Mubin
BHIWANDI_ 421302
Dist.Thane Maharashtra
Mob:- 09322338918) )
mmubin123@yahoo.com
Urdu Short Story Visal By M.Mubin
Filed under Uncategorized by adabnama on 09-07-2011
Tags : M.Mubin, Short Story, Urdu, Visal
افسانہ
وصال
از:۔ ایم مبین
دن بھر ایک کربناک ماحول گھر پر چھایا رہا ۔ اس کرب کو یا تو وہ محسوس کررہےتھےیا پھر یاسمین ۔ ممکن ہےجو پڑوسی ان کےکافی قریب رہےہوں وہ بھی اس کرب کو محسوس کررہےہوں لیکن وہ اس بات کا اظہار نہیں کرپارہےتھے۔
¿ں کا نہ تو عادل پر کوئی اثر ہوا اور نہ ہی لبنیٰ پر ۔ گھر کی ایک ایک چیز جاتی رہی ۔ ہر چیز جانےکےبعد وہ یاسمین کےچہرےکا جائزہ لیتے۔ انہیں یاسمین کےچہرےپر دکھ کےبادل چھائےنظر آتےتو کبھی انہیں یاسمین کی آنکھوں میں ایک احتجاج دکھائی دیتا ۔
¿ں میں بھی اس خبر کو سن کر خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی ۔ انہوں نےسب سےپہلےیہ خبر انہیں سنائی تھی ۔ کیونکہ ان کی باتیں پانچ سالوں تک ان کےلئےیاسمین کےلئےبڑی ادیت کا باعث بنی تھیں ۔ لوگ ہزاروں طرح کی باتیں بناتےتھے۔ کبھی کہتےیاسمین میں کوئی کمی ہے، کبھی ان میں کسی کمی کا الزام لگاتے۔ کبھی کہتےوہ دونوں خود ابھی بچہ نہیں چاہ رہےہیں کچھ دن اور عیاشی کرنا چاہتےہیں ۔ کبھی انہیں مشورہ دیتےیاسمین انہیں اولاد کا سکھ نہیں دےسکتی ۔ اولاد کےلئےوہ دوسری شادی کرلیں ۔
ہے۔ ابھی سےسنبھل جائےاور ہوش سےکام لےاس کی اچھی خاصی نوکری ہےوہ خود کفیل ہے۔ چاہےتو ان سےطلاق لےکر کسی ایسےمرد سےشادی کرسکتی ہےجو اسےاولاد کا سکھ دے۔ کبھی اڑاتےکہ دونوں نوکری پیشہ ہیں ۔ گھر میں کوئی ایسا نہیں ہےجو ان کےبعد بچہ کی دیکھ ریکھ کریں اس لئےاس ذمہ داری سےگھبرا کر چاہتےہیں کہ انہیں اولاد نہ ہو ۔
پتہ:۔
پتہ:۔
M.Mubin
BHIWANDI_ 421302
Dist.Thane Maharashtra
Mob:- 09322338918) )
mmubin123@yahoo.com
Urdu Short story Azab Ki Ek Raat By M.Mubin
Filed under Uncategorized by adabnama on 09-07-2011
Tags : Azab Ki Ek Raat, M.Mubin, Short Story, Urdu
افسانہ
عذاب کی ایک رات
از:۔ایم مبین
بیوی کےبری طرح جھنجوڑنےپر آنکھ کھلی ۔ وہی ہوا جو عام طور پر اس طرح اچانک بیدار کئےجانےپر ہوتا ہے۔ دل کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں ۔ سانسیں اپنی پوری رفتار سےچلنےلگیں اور زبان پر ریت کا صحرا اور حلق میں کانٹوں کا جنگل ابھر آیا ۔
¿ نہیں تو ایک ایک کو دیکھ لوں گا ۔ “
¿ ! بچاو
¿ ! نہیں ! نہیں ! مجھےمت مارو ۔ “ اس کی چیخوں میں اس کےگھر والوں ، بیوی اور بچوں کی چیخیں بھی شامل تھیں ۔ اس کےبعد اصغر کو کھینچتےہوئےباہر لےجایا گیا تھا ۔ اس عذاب کا سلسلہ چال کےدوسرےکمروں پر بھی طاری رہا ۔
دس کمروں پہ مشتمل ۔پہلےوہ بستی نہیں تھی صرف وہی چال تھی ۔ جہاں اس کےجیسےنوکری پیشہ آکر بس گئےتھی۔ جو اپنی ساکھ کےمطابق شہر کےپاش علاقےمیں گھر ، مکان لینےسےقاصر تھے۔ اپنےپاس جمع معمولی سی رقم کو ڈپازٹ کےطور پر دینےکےبعد انہیں اسی چال میں کمرہ ملا تھا ۔ اس کےبعد زندگی بھر کی کمائی پیٹ کی آگ ‘ زندگی کےمسائل ‘ اولاد کی پرورش اور تعلیم کی نذر ہوگئی تھی ۔ اس چال سےباہر نکلنےکا موقع ہی نہیں مل سکا ۔ اور چال کےارد گرد مشروم کی طرح جھونپڑپٹی بڑھتی اور بستی گئی ۔ جھونپڑپٹی میں ان کی طرح اچھےشریف اور مصیبت کےمارےلوگ بھی تھے۔ جو سر چھپانےکےلئےوہاں آباد ہوئےتھےتو سر پھرے، جاہل ، اجڈ اور گنوار بھی تھی۔ ایسےلوگوں کو اس طرح کےعذاب بھی سہنےپڑتےہیں ۔
¿ ۔ “ یہ کہہ کر باہر آیا تو شاید عذاب ختم ہوچکا تھا ۔ پولس کی گاڑیاں جاچکی تھیں ۔ چال اور آس پاس کےعلاقےکےدس بارہ لوگوں کو گرفتار کرکےپولس اسٹیشن لےجایا جاچکا تھا ۔ جو بچ گئےتھےآپس میں صلاح و مشورہ کررہےتھےکہ جن کو پولس پکڑ کر لےگئی ہےانہیں کس طرح واپس لایا جائے۔ اصغر تو شراب کےنشےمیں دھت تھا اور بلاوجہ پولس سےالجھ گیا تھا اسےتو پولس چھوڑنےسےرہی ۔ ان کےلئےاس کا نشہ میں ہونا ہی کافی تھا ۔ لیکن صدیقی صاحب کو خواہ مخواہ پولس اسٹیشن لےجایا گیا ۔ ان کی بیوی کی حالت غیر ہے۔ وہ میرےپیروں پر گر کر التجا کررہی تھی کہ صدیقی صاحب کو واپس لایا جائے۔ پڑوسی ایک جگہ جمع ہوکر باتیں کررہےتھے۔ ” ٹھیک ہے! چلو پولس اسٹیشن چل کر دیکھتےہیں اور انسپکٹر کو سمجھانےکی کوشش کرتےہیں کہ صدیقی صاحب شریف آدمی ہیں ۔ ان کا تعلق ایسےکسی آدمی سےنہیں ہے۔ جس کی تلاش میں انہوں نےیہ عذاب اس بستی پر ڈھایا تھا ۔ وہ بولا تو سب اس کےساتھ پولس اسٹیشن جانےکےلئےراضی ہوگئے۔
¿ سویرےآنا ۔ سویرےتک یہ لوگ یہاں رہیں گے۔ سویرےان کےبارےمیں سوچیں گےکہ ان کا کیا کیا جائے۔ “ اس نےاپنا کارڈ بتایا تو اسےاندر جانےکی اجازت دی گئی ۔ اس نےانسپکٹر سےصدیقی صاحب کےبارےمیں بات کی ۔
¿نٹنٹ ہیں ۔ “
¿ اپنےگھر جاو
¿ ۔ “
پتہ:۔
پتہ:۔
M.Mubin
BHIWANDI_ 421302
Dist.Thane Maharashtra
Mob:- 09372436628) )
mmubin123@yahoo.com
Urdu Short story Dahshat By M.Mubin
Filed under Uncategorized by adabnama on 09-07-2011
Tags : Dahshat, M.Mubin, Short Story, Urdu
افسانہ
دہشت
از:۔ایم مبین
” ہےبھگوان ! میں اپنےگھر والوں کےلئےرزق کی تلاش میں گھر سےباہر جارہا ہوں ۔ مجھےشام بحفاظت گھر واپس لانا ۔ میری حفاظت کرنا میری غیر موجودگی میں میرےگھر اورگھر کےافراد کی حفاظت کرنا ۔“
¿ تھا اور نہ ہی ذہن میں کوئی تناو
¿ تھا ۔ پھر ایک حادثہ ہوا اور وہ ناگ دوبارہ اس کےذہن میں کنڈلی مار کر بیٹھ گیا ۔
¿ ہوا ۔ دونوں طرف سےگولیاں چلنےلگیں ۔ ان گولیوں سےپتہ نہیں ان گینگ کےافراد مارےگئےیا زخمی ہوئےلیکن ایک گولی اس جگہ سےگذرتےملند کی کھوپڑی توڑتی ضرور گزر گئی ۔ “
¿ں اور عزیزوں کو موت کا نوالا بنتےہوئےدیکھا تھا اور ایک دوبار تو خود موت اس کےقریب سےگزری کہ آج بھی جب وہ ان لمحات کو یاد کرتا تھا تو اس کےجسم میں کپکپی چھوٹ جاتی تھی ۔
¿ں ۔ ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا جیسا تم سوچ رہی ہو ۔ اس طرح کےواقعات تو روزانہ ہوتےرہتےہیں ۔ میرا آج آفس جانا بہت ضروری ہےکہیں کوئی گڑبڑ نہ ہوجائے‘ میں جلد ہی واپس آجاو
¿ں گا ۔ “
جب انہوں نےآفس جانےکا فیصلہ کیا تھا ۔ سب کا یہی خیال تھا کہ اگر وہ نہ آتےتو بہتر تھا ۔ کیونکہ جو خبریں آفس پہنچ رہی تھیں اسےمحسوس ہورہا تھا آدھا شہر جل رہا ہے۔
¿ کررہےتھے۔ سوڈاواٹر کی بوتلیں پھینک رہےتھے۔ ۔ دوکانیں لوٹ رہےتھےچلّا رہےتھے۔
¿ چل رہا تھا ۔ پولس اندھا دھند گولیاں چلا رہی تھی لاشیں سڑکوں پر گر رہی تھیں ۔
پتہ:۔
M.Mubin
BHIWANDI_ 421302
Dist.Thane Maharashtra
Mob:- 09322338918) )
mmubin123@yahoo.com
Urdu Short Story Tooti Chaht Ka Makan By M.Mubin
Filed under Uncategorized by adabnama on 09-07-2011
Tags : M.Mubin, Short Story, Tooti Chhat Ka Makan, Urdu
افسانہ
ٹوٹی چھت کا مکان
از:۔ایم مبین
وہ گھر میں اکیلا اور بیزار بیٹھا تھا۔
میں لےلیا ۔پہلےبلڈنگ کےہر فرد کو بلا کر پوچھ تاچھ کی جانےلگی ۔
¿ت کر ہی نہیں سکتے۔
پتہ:۔
پتہ:۔
M.Mubin
BHIWANDI_ 421302
Dist.Thane Maharashtra
Mob:- 09322338918) )
mmubin123@yahoo.com
Urdu Short story Gardish By M.Mubin
Filed under Uncategorized by adabnama on 09-07-2011
Tags : Gardish, M.Mubin, Short Story, Urdu
افسانہ
گردش
از:۔ ایم مبین
بیل بجانےپر حسبِ معمول بیوی نےہی دروازہ کھولا ۔اس نےاپنی تیز نظریں بیوی کےچہرےپرمرکوز کردیں جیسےوہ بیوی کےچہرےسےآج پیش آنےوالےکسی غیر معمولی واقعہ کو پڑھنےکی کوشش کررہا ہو۔
¿سنجیدگی سےلیتی ہی نہیں ہو ‘ آخر تمہارےدل میں کیا ہے‘ تم کیا چاہتی ہو ؟ “
اس کو پہلےسےجانتےہو ؟ اس بدمعاش نےتمہارےساتھ کیا ‘ کیا کیا ؟ یہ جسم پر زخم کس طرح آئےتم نےمزاحمت کیوں نہیں کی ؟ تب سےروزانہ خدشہ لگا رہتا تھا کہ آج بھی پھر اسی طرح کی کوئی واردات نہ ہوجائے۔
¿اُدھر بھاگ رہےتھے۔ اس وقت چھوٹا اسکول سےآیا بےخیالی میں وہ اس علاقےمیں داخل ہوگیا جہاں تصادم چل رہا تھا اس سےپہلےکہ صورت حال کا اسےعلم ہوتا اور وہ وہاں سےکسی محفوظ مقام کی طرف بھاگتا ایک گولی اس کےبازو کو چیرتی ہوئی گذر گئی ۔
¿
¿
¿! ساری تدبیریں اور منصوبےغلط ثابت ہوگئےہیں ۔ “
از:۔
پتہ:۔
M.Mubin
BHIWANDI_ 421302
Dist.Thane Maharashtra
Mob:- 09322338918) )
mmubin123@yahoo.com
Urdu Short Stroy Dahshat Ka Ek Din By M.Mubin
Filed under Uncategorized by adabnama on 09-07-2011
Tags : Dahshat ka Ek Din, M.Mubin, Short Story, Urdu
Blog Archive
-
▼
2011
(43)
-
▼
November
(8)
- Urdu Short Stories By M.Mubin Part Eight
- Urdu Short Stories By M.Mubin Part Seven
- Urdu Short Stories By M.Mubin Part Six
- Urdu Short Stories By M.Mubin Part Five
- Urdu Short Stories By M.Mubin Part Four
- Urdu Short Stories By M.Mubin Part Three
- Urdu Short Stories By M.Mubin Part Two
- Urdu Short Stories By M.Mubin Part One
-
▼
November
(8)
Labels
- Hindi (33)
- M.Mubin (41)
- M.ubin (1)
- Short Story (34)
- Short Stoy (8)
- Urdu (9)
- Yeola News (1)
0 comments:
Post a Comment